Ehsas emergency Cash program,online registration for ehsas program

Ehsas emergency Cash program,online registration hsas emergency Cash program

Click to apply


The Prime Minister of Pakistan Imran Khan today will inaugurate the Employment Program 2021 for the (needy) unemployed people of Pakistan who are suffering from lockdown crisis due to the novel Coronavirus.

The Prime Minister will launch the employment program portal from where all the unemployed can register themselves. Cash of Rs. Those who quit their jobs during crises across the country will be handed over to 12,000 people through Ehsan Emergency Cash.

وفاقی حکومت نے احساس پروگرام کے تحت 3 ہفتےمیں 81 ارب روپے تقسیم کیے۔ رقم نہایت غریب لوگوں میں تقسیم ہوئی۔ احساس کیش پروگرام بہترین منصوبہ ہے

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے بیروزگار افراد کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔ بےروزگارافراداپنانام رجسٹرڈ کرائیں گے۔ کورونا کے باعث بیروزگار افراد کیلئے ویب پورٹل کا اجرا کر رہےہیں۔ بیروزگارافرادصرف اتنابتائیں گےکہ وہ کہاں کام کرتےتھے۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈبےروزگارافرادکو 12 ہزارروپےدیئےجائیں گے۔ عطیات کی رقم جہاں خرچ ہورہی ہےاس کی شفافیت یقینی بنائیں گے۔ ویب پورٹل میں کوروناکی وجہ سے بیروزگاہونےوالےافرادرجسٹرہوسکیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے منفی اثرات معیشت پر اثر انداز ہو رہے ہیں، مستحقین میں تقسیم کی گئی رقم کا آڈٹ کرایا جائے گا۔ عطیات کی رقم جہاں خرچ ہورہی ہےاس کی شفافیت یقینی بنائیں گے، احساس پروگرام کےتحت 3ہفتےمیں 81ارب تقسیم کیے۔

اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں

Click to apply

More details


Post a Comment

0 Comments